مہاجرین
- العربية
- فارسی
- English
- Azərbaycanca
- বাংলা
- Башҡортса
- Български
- Bosanski
- Català
- Deutsch
- Español
- Esperanto
- Français
- 한국어
- Hausa
- Հայերեն
- हिन्दी
- Hrvatski
- Bahasa Indonesia
- Ирон
- Italiano
- עברית
- ქართული
- Қазақша
- Лезги
- മലയാളം
- مصرى
- Bahasa Melayu
- Nederlands
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Polski
- Português
- Русский
- Shqip
- Soomaaliga
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Svenska
- Татарча / tatarça
- Türkçe
- Українська
- 中文
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہاجرین (عربی : المهاجرون) ان ابتدائی مسلمانوں کو کہا جاتا ہے جنھوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ان کے ساتھ (مکہ سے مدینہ کی طرف) ہجرت کی۔ مدینہ کے ابتدائی مسلمان انصار ("مددگار") کے نام سے مشہور ہیں۔
مہاجرین کی فہرست
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
- علی ابن ابی طالب
- عمر ابن الخطاب [1]
- ابو بکر
- سلمان فارسی
- بلال ابن رباح
- خنیث بن حذیفہ[2]
- ابوذر غفاری[3]
- مقداد بن اسود[3]
- عمار بن یاسر[3]
- ابوبریدہ اسلمی[3]
- خالد بن سعید[3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سوانح حیات، مؤلف کرن آرمسٹرانگ، صفحہ نمبر 151
- ↑ IslamWeb
- ^ ا ب پ ت ٹ Peshawar Nights on Al-Islam.org