مہاجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مہاجر شخصیات سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مہاجر شخصیات
Altaf Hussain MQM.jpgLiaquat Ali Khan.jpgPervez Musharraf 2004.jpg
Abdul Sattar Edhi.jpgShahryarkhan-forsec.pngShaukat Aziz.jpg
Shoaib Mansoor's potrait.pngSajjadalisnap.png
پہلی سطر: الطاف حسین · لیاقت علی خان · عبد القدیر خان · پرویز مشرف

دوسری سطر: عبد الستار ایدھی · نوابزادہ شہریار خان · شوکت عزیز
تیسری سطر: آئی آئی چندریگر ·
شعیب منصور · سجاد علی

کل آبادی
12-13 ملین [1]
علاقے جہاں یہ قبیلہ آباد ہے
Flag of پاکستان پاکستان
زبانیں

اردو

مذاہب

سنی اور شیعہ اسلام

مہاجر شخصیات یا اردو بولنے والی شخصیات ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو برطانیہ سے پاک بھارت علیحدگی کے بعد بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ایسی شخصیات جن کے باپ دادا ہندوستان سے ہجرت کر کے آئے اُنہیں خود کو مہاجر نہیں کہنا چاہیے۔جولوگ ہندوستان کی تقسیم سے پہلے اس خطے میں رہتے تھے انہیں مقامی یا لوکل کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

آبادیات پاکستان[ترمیم]

[2]

پاکستان میں اردو بولنے والوں کا شماریاتی تناسب
سال پاکستان کی آباد تناسب اردو متکلمین
1951 33,740,167 7.05% 2,378,681
1961 42,880,378 7.56% 3,246,044
1972 65,309,340 7.60% 4,963,509
1981 84,253,644 7.51% 6,369,575
1998 132,352,279 7.57% 9,939,656
پاکستانی صوبے بلحاظ اردو متکلمین (1998)
نمبر شمار ڈویژن اردو متکلمین تناسب
پاکستان 9,939,656 7.57%
1 سندھ 6,407,596 21.05%
2 پنجاب 3,320,320 4.51%
3 خیبر پختونخوا 138,400 0.78%
4 اسلام آباد 81,409 10.11%
5 بلوچستان 63,032 0.96%
6 فاٹا 5,717 0.18%

مہاجرین کا پھیلاؤ[ترمیم]

پاکستان میں موجود مہاجرین کے علاوہ بہت سے ایسے مہاجرین بھی ہیں جو بیرونی ممالک میں رہائش پذیر ہو چکے ہیں۔

مہاجرین کی تعداد کے لحاظ سے ممالک:

طباخی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ بمطابق دی ورلڈ فیکٹ بک 1998ء کی پاکستان کی مردم شماری۔
  2. ^ پاکستان میں 1998 کی مردم شماری.اسلام آباد: حکومت پاکستان, 2001.

مزید دیکھیے[ترمیم]

پاکستانی تارکین وطن

بیرونی روابط[ترمیم]