مہا بھارت

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

مہابھارت ہندوستان کی قدیم اور طویل ترین منظوم داستان ہے، جسے ہندو مت کے مذہبی صحائف میں معتبر حیثیت حاصل ہے۔ ضخامت کے لحاظ سے اس کے شلوک اٹھارہ جلدوں کے25 لاکھ الفاظ پر مشتمل ہیں۔

اسے سمرتی کے حصہ اتہاس میں داخل سمجھا جاتا ہے۔ مہا بھارت موضوع کے لحاظ سے انتہائی متنوع ہے جس میں جنگ، راج دربار، محبت، مذہب سبھی شامل ہیں۔بالفاظ دیگر یہ چار بنیاد مقاصد حیات دھرم، ارتھ، کام، مکش سبھی کا مرکب ہے۔ بھگوت گیتا رداصل مہا بھارت ہی ک مختصر حصہ ہے مگر اہمیت کے اعتبار سے جداگانہ شناخت کی حامل ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط


Image:Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔