مہدیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مہدیہ، تیونس

مہدیہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مشرقِ وسطیٰ میں واقع ہے ۔ اس کا کل رقبہ 2،966 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 378،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام مہدیہ ہے۔



ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں