مہرہ (شطرنج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شطرنج کے مہرے جوکہ ایک شطرنج کے تختے پر ہیں۔
شطرنج کے مہرے
Chess kdt45.svgChess klt45.svg بادشاہ
Chess qdt45.svgChess qlt45.svg ملکہ
Chess rdt45.svgChess rlt45.svg رخ
Chess bdt45.svgChess blt45.svg فیلہ
Chess ndt45.svgChess nlt45.svg گھوڑا
Chess pdt45.svgChess plt45.svg پیادہ

مہرہ (مُ-ہْ-رٓا) یا شطرنج کا مہرہ ،شطرنج کے کھیل میں استعمال ہونے والے پیسوں (گیٹوں) کو کہا جاتا ہے ۔جو چھ قسم کے ہوتی ہیں جن میں بادشاہ.ملکہ/وزیر ، فیلہ ، گھوڑا ، ) توپ/رُخ اور (شطرنج) پیادہ ہیں۔ان میں بدشاہ ایک،ملکہ یا وزیر بھی ایک، فیلیں دو،گھوڑے بھی دو اور پیادیں آٹھ ہوتی ہیں۔