مہر گڑھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے نقشے میں مہر گڑھ کا مقام
مہر گڑھ علم الآثار میں جدید زمانہ پتھر کا ایک اہم مقام ہے جو آج کل بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ معلوم تاریخ کے حساب سے یہ جنوبی ایشیاء کا پہلا علاقہ ہے جہاں گندم اور جو کی پہلی بار زراعت کی گئی اور جانوروں کو پالنے کے بارے میں پتہ لگتا ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- ڈاکٹر احمد حسن دانی، "صدیوں کی تاریخ"، نینشل فنڈ برائے ثقافتی ورثہ
- جوناتھن مارک
- "پتھر دور کے انسان" بی بی سی نیوز
- وادی سندھ اور مہر گڑھ کا مشن برائے علم الآثار: بلوچستان
|
||||||||||||||||||||
متناسقات: 29°23′N 67°37′E / 29.383°N 67.617°E
|
||||||||||