مہنگے ترین شہر برائے پردیسی اجرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست مرسر ہیومین ریسورس کنسلٹنگ کے مطابق دنیا کے سب سے مہنگے شہروں کی فہرست ہے۔ [1][مردہ ربط] کسی بھی شہر میں رہائش اخراجات میں مختلف عوامل کارفرما ہوتے ہیں مثلا مالیاتی قدر، صارفین کا اعتماد، سرمایہ کاری، شرح سود،ملکی کرنسی کا شرح تبادلہ اور رہائشی اخراجات وغیرہ۔

مرسر سروے[ترمیم]

اوساکا
ماسکو
جنیوا
ہانگ کانگ
زیورچ
کوپن ہیگن
نیو یارک
سنگاپور
میلان
شنگھائی
پیرس
اوسلو
کراکس
فائل:شہر of London skyline from London شہر Hall - Oct 2008.jpg
لندن
فائل:TelAviv aerial(194).jpg
تل ابیب
روم
ہیلسنکی
دبئی
ویانا
لاس اینجلس
گوانگژو
ڈبلن
ابوظہبی
ایمسٹرڈِیم
براٹیسلاوا

یہ سروے ہر سال کے مارچ کی مہینے میں مکمل کیا گیا۔

2009 شہر 2008 2007 2006 2005 2004 2003 2002
1 جاپان کا پرچم ٹوکیو, جاپان 2 4 3 1 1 1 3
2 جاپان کا پرچم اوساکا, جاپان 11 8 6 2 4 3 6
3 روس کا پرچم ماسکو, روس 1 1 1 4 3 2 2
4 سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا, سویٹزرلینڈ 8 7 7 6 6 6 28
5 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ, ہانگ کانگ 6 5 4 9 5 4 1
6 سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورچ, سویٹزرلینڈ 9 9 9 7 9 9 32
7 ڈنمارک کا پرچم کوپن ہیگن, ڈنمارک 7 6 8 8 8 15 62
8 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم نیو یارک, امریکہ 22 15 10 13 12 10 7
9 چین کا پرچم بیجنگ, عوامی جمہوریہ چین 20 20 14 19 11 5 4
10 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 13 14 17 34 46 32 24
11 اطالیہ کا پرچم میلان, اطالیہ 10 11 13 11 13 17 63
12 چین کا پرچم شنگھائی, عوامی جمہوریہ چین 24 26 20 30 16 11 5
13 فرانس کا پرچم پیرس, فرانس 12 13 16 12 17 23 74
14 ناروے کا پرچم اوسلو, ناروے 4 10 10 10 15 13 40
15 وینزویلا کا پرچم کراکس, وینزویلا 89 129 136 138 134 128 55
16 برطانیہ کا پرچم لندن, برطانیہ 3 2 5 3 2 7 10
17 اسرائیل کا پرچم تل ابیب, اسرائیل 14 17 24 39 33 40 37
18 اطالیہ کا پرچم روم, اطالیہ 16 18 21 17 21 41 99
19 فن لینڈ کا پرچم ہیلینسکی, فن لینڈ 21 22 25 20 23 36 79
20 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی, متحدہ عرب امارات 52 34 25 73 83 63 45
21 آسٹریا کا پرچم ویانا, آسٹریا 19 19 21 16 19 34 77
22 چین کا پرچم شینژین, عوامی جمہوریہ چین 61 53 44 63 30 18 13
23 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم لاس اینجلس, امریکہ 55 42 29 44 27 22 19
24 چین کا پرچم گوانگژو, عوامی جمہوریہ چین 24 68 54 65 32 18 11
25 آئرلینڈ کا پرچم ڈبلن, آئرلینڈ 16 16 18 13 14 21 73
26 متحدہ عرب امارات کا پرچم ابو ظہبی, متحدہ عرب امارات 65 45 30 64 62 39 27
27 کیمرون کا پرچم دوالا, کیمرون 17 24 27 22 25 31 65
28 یونان کا پرچم ایتھنز, یونان 25 29 56 41 50 71 111
29 نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم, نیدرلینڈز 25 25 41 24 26 52 102
30 سلوواکیہ کا پرچم براٹیسلاوا, سلوواکیہ 45 31 49 31 44 56
31 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم وائٹ پلینس, امریکہ 89 70 43 45 52 20 16
32 نائجر کا پرچم لاگوس, نائجر 30 37 31 96 111 90
33 ایران کا پرچم تہران, ایران 74 118 125 129 122 111
34 کوت داوواغ کا پرچم آبیجان, کوت داوواغ 51 35 45 26 24 35 72
35 سینیگال کا پرچم ڈاکار, سینیگال 41 33 45 36 47 56
36 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم سان فرانسسکو, امریکہ 78 54 34 50 38 30 21
37 ہسپانیہ کا پرچم میڈرڈ, ہسپانیہ 28 26 53 46 61 86 117
38 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ, لکسمبرگ 43 43 56 33 39 66
39 ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا, ہسپانیہ 31 31 56 43 56 81
40 الجزائر کا پرچم الجزائر شہر, الجزائر 57 50 51 58 60 72
41 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ہونولولو, امریکہ 77 64 67 61 57 32 23
42 بیلجیم کا پرچم برسلز, بیلجیم 39 44 70 41 53 68 112
43 لبنان کا پرچم بیروت, لبنان 80 63 32 52 37 25 18
44 قازقستان کا پرچم الماتے, قازقستان 44 30 52 75 74 72
45 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم میامی, امریکہ 75 51 39 57 55 27 25
46 روس کا پرچم سینٹ پیٹرز برگ, روس 18 12 12 15 10 12 8
47 جرمنی کا پرچم میونخ, جرمنی 37 39 65 37 43 62
48 جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ, جرمنی 40 40 61 34 42 65
49 جرمنی کا پرچم برلن, جرمنی 38 45 72 38 28 58 104
50 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم شکاگو, امریکہ 84 58 38 52 35 25 20
51 جنوبی کوریا کا پرچم سیول, جنوبی کوریا 5 3 2 5 7 8 9
52 ترکی کا پرچم استنبول, ترکی 23 38 15 22 18 42 44
53 اردن کا پرچم عمان, اردن 88 77 62 67 63 46 30
54 جرمنی کا پرچم ڈسلڈورف, جرمنی 46 45 62 32 40 63
55 لٹویا کا پرچم ریگا, لٹویا 46 72 81 54 48 27 22
56 جرمنی کا پرچم ہیمبرگ, جرمنی 50 57 77 49 58 83
57 مصر کا پرچم قاہرہ, مصر 101 93 93 97 99 102 51
58 ویتنام کا پرچم ہنوئی, ویتنام 91 56 32 50 29 14 11
59 کروشیا کا پرچم زغرب, کرویئشا 49 59 79 48 59 75
60 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم بوسٹن, امریکہ 99 79 84 79 70 54
61 چین کا پرچم تائی پے, تائیوان (چین) 63 48 28 29 31 29 15
62 فرانس کا پرچم لیون, فرانس 57 71 91 61 69 89
63 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ہیوسٹن, امریکہ 98 83 76 70 73 46 36
64 پرتگال کا پرچم لسبن, پرتگال 57 73 88 66 71 94 118
65 بھارت کا پرچم نیو دہلی, بھارت 55 68 73 110 116 109 91
66 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی, آسٹریلیا 15 21 19 20 20 67 95
67 بھارت کا پرچم ممبئی, بھارت 48 52 68 105 109 114 92
68 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم واشنگٹن, امریکہ 107 85 83 78 68 51 41
69 ویتنام کا پرچم ہو چی من (شہر), ویتنام 100 60 37 56 36 16 14
70 چیک جمہوریہ کا پرچم پیراگوئے, چیک جمہوریہ 29 49 50 28 49 49 75
71 پورٹو ریکو کا پرچم سان جوآن (امریکہ) 104 75 35 42 65 43 35
72 برازیل کا پرچم ساؤ پالو, برازیل 25 62 34 119 128 136
73 برازیل کا پرچم ریو دے جینیرو, برازیل 31 64 40 124 131 137
74 استونیا کا پرچم ٹالن, استونیا 76 90 96 60 75 60
75 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم اٹلانٹا, امریکہ 109 87 86 83 85 61
76 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم مورس ٹاؤن, امریکہ 111 87 84 80 72 53
77 کویت کا پرچم کویت شہر, کویت 94 80 78 72 64 43 32
78 قبرص کا پرچم لیماسول, قبرص 68 74 118 100 95 106
79 سویڈن کا پرچم اسٹاک ہوم, سویڈن 31 23 36 18 22 48 94
80 مراکش کا پرچم کاسابلانکا, مراکش 81 80 88 59 66 69
81 یوکرین کا پرچم کیف, یوکرین 42 28 21 54 54 24 17
82 بحرین کا پرچم منامہ, بحرین 112 91 87 86 78 43 32
83 لتھووینیا کا پرچم ولنیس, لتھووینیا 85 97 116 91 91 85
84 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم سیاٹل, امریکہ 113 102 102 103 90 80
85 کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو, کینیڈا 54 82 47 82 89 104 104
86 چین کا پرچم تیانجین, عوامی جمہوریہ چین 123 130 128 131 115 101
87 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ڈینور, امریکہ 115 115 97 94 100 69
88 کینیا کا پرچم نیروبی, کینیا 103 102 107 119 121 105
89 کینیڈا کا پرچم کیلگری, کینیڈا 66 92 71 98 114 116
90 سعودی عرب کا پرچم ریاض, سعودی عرب 119 110 98 88 77 50 31
90 سلووینیا کا پرچم لیوبلیانا, سلووینیا 82 93 106 76 82 100
92 پاناما کا پرچم پاناما شہر, پاناما 124 124 121 114 106 91
92 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن, آسٹریلیا 36 74 74 68 67 111 127
94 کینیڈا کا پرچم وینکوور, کینیڈا 64 89 56 87 96 110
95 گھانا کا پرچم آکرا, گھانا 96 76 75 91 97 98
96 ملائشیا کا پرچم کوالا لمپور, ملائیشیا 106 106 114 117 104 97
97 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم کلیو لینڈ, امریکہ 129 118 110 109 98 87
98 تھائی لینڈ کا پرچم بینکاک, تھائی لینڈ 105 95 127 125 119 125
99 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم سینٹ لوئیس, امریکہ 120 115 103 102 92 82
100 ملاوی کا پرچم بلانٹیری, ملاوی 125 127 129 130 135 140 141
101 جرمنی کا پرچم لیپزگ, جرمنی 95 107 123 85 93 106
101 بلغاریہ کا پرچم صوفیہ, بلغاریہ 97 108 111 81 79 83
103 کینیڈا کا پرچم مونٹریال, کینیڈا 72 98 80 107 113 120
104 ڈومینیکا کا پرچم سانٹو ڈومینگو, جمہوریہ ڈومینیکا 137 132 126 99 142 122
105 زیمبیا کا پرچم لوساکا, زیمبیا 101 101 41 123 125 129
106 انڈونیشیا کا پرچم جکارتہ, انڈونیشیا 82 55 48 71 45 38 53
107 رومانیہ کا پرچم بخارست, رومانیہ 71 78 114 103 129 122
108 ہنگری کا پرچم بوداپست, ہنگری 61 65 65 24 34 37 75
109 سعودی عرب کا پرچم جدہ, سعودی عرب 126 113 100 89 81 58
110 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ, بنگلہ دیش 132 125 131 127 117 94
111 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم پورٹ لینڈ, امریکہ 128 123 111 112 105 92
112 ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس, ارجنٹائن 138 139 142 142 141 141 133
113 پولینڈ کا پرچم وارسا, پولینڈ 35 67 62 27 76 54
114 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ڈیٹرویٹ, امریکہ 127 118 122 101 101 79
115 سری لنکا کا پرچم کولمبو, سری لنکا 130 130 132 132 127 118
116 آسٹریلیا کا پرچم برسبین, آسٹریلیا 57 86 99 84 87 121
117 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ, آسٹریلیا 53 84 93 93 94 126 137
118 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم پٹس برگ, امریکہ 133 128 113 111 112 88
119 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مال شہرا, گواتیمالا 122 107 93 108 108 98
120 کولمبیا کا پرچم بوگوتا, کولمبیا 87 112 130 133 139 142
121 کینیڈا کا پرچم اوٹاوہ, کینیڈا 85 109 90 122 124 127
122 پیرو کا پرچم لیما, پیرو 115 117 118 118 118 108
123 جمیکا کا پرچم کنگسٹن، جمیکا 120 121 109 105 103 77
124 برونائی دارالسلام کا پرچم بندر سری بگوان, برونائی دارالسلام 114 114 118 113 110 103
125 برطانیہ کا پرچم برمنگھم, برطانیہ 66 41 69 47 51 76 89
126 فلپائن کا پرچم منیلا, فلپائن 110 137 141 143 138 135
128 چلی کا پرچم سانتیاگو 92 102 91 128 123 134
129 برطانیہ کا پرچم گلاسکو, برطانیہ 69 36 60 40 41 74 80
130 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ, آسٹریلیا 73 96 108 89 88 124
131 یوراگوئے کا پرچم مونٹی ویڈیو, یوراگوئے 136 140 138 140 143 139
132 کوسٹاریکا کا پرچم سان ہوزے, کوسٹاریکا 139 138 134 135 130 113
133 بھارت کا پرچم بنگلور, بھارت 118 134 139 141 137 138 139
134 تونس کا پرچم تونس شہر, تونس 133 135 133 126 120 119
135 بھارت کا پرچم چنائی بھارت 117 133 137 138 133 132 135
136 ایکواڈور کا پرچم کیٹو, ایکواڈور 142 141 135 137 136 131
137 میکسیکو کا پرچم میکسیکو شہر, میکسیکو 108 104 81 95 84 77 28
138 نیوزی لینڈ کا پرچم آک لینڈ, نیوزی لینڈ 78 99 100 69 80 115 140
139 نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن, نیوزی لینڈ 93 111 105 76 86 117 142
140 پاکستان کا پرچم کراچی, پاکستان 141 142 140 136 132 130
141 پیراگوئے کا پرچم اسنشن, پیراگوئے 143 143 144 144 144 144 143
142 میکسیکو کا پرچم مونٹیری, میکسیکو 131 122 103 115 102 96 38
143 جنوبی افریقہ کا پرچم جوہانسبرگ, جنوبی افریقا 140 136 117 116 126 133 144
- زمبابوے کا پرچم ہرارے, زمبابوے 143 134 140 143 26

(زمبابوے کے اندورنی حالات کی وجہ سے اس کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا)

تین مہنگے ترین شہر بلحاظ خطہ (جولائی 2009)[ترمیم]

شمالی امریکا

درجہ شہر فرق
1 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم نیو یارک Increase 8
2 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم لاس اینجلس Increase 23
3 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم وہائٹ پلینز Increase 31

لاطینی امریکا

درجہ شہر فرق
1 وینزویلا کا پرچم کراکس Increase 15
2 پورٹو ریکو کا پرچم سان جوآن Increase 71
3 برازیل کا پرچم ساؤ پالو کم 72

یورپ

درجہ شہر فرق
1 روس کا پرچم ماسکو کم 3
2 سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا Increase 4
3 سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورچ Increase 6

جنوبی ایشیا

درجہ شہر فرق
1 اسرائیل کا پرچم تل ابیب کم 17
2 متحدہ عرب امارات کا پرچم دبئی Increase 20
3 متحدہ عرب امارات کا پرچم ابوظبی Increase 26

شمالی افریقہ

درجہ شہر فرق
1 الجزائر کا پرچم الجزائر شہر Increase 40
2 مصر کا پرچم قاہرہ Increase 57
3 مراکش کا پرچم کاسابلانکا Increase 80

صحاری افریقہ

درجہ شہر فرق
1 کیمرون کا پرچم دوالا کم 27
2 نائجر کا پرچم لاگوس کم 32
3 کوت داوواغ کا پرچم آبدجان Increase 34

مشرقی ایشیا

درجہ شہر فرق
1 جاپان کا پرچم ٹوکیو Increase 1
2 جاپان کا پرچم اوساکا Increase 2
3 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ Increase 5

جنوب مشرقی ایشیا

درجہ شہر درجہ نمبر
1 سنگاپور کا پرچم سنگاپور Increase 10
2 ویتنام کا پرچم ہنوئی Increase 58
3 ویتنام کا پرچم ہو چی من (شہر) Increase 69

جنوبی ایشیا

درجہ شہر درجہ نمبر
1 بھارت کا پرچم نئی دہلی کم 65
2 بھارت کا پرچم ممبئی کم 67
3 بنگلہ دیش کا پرچم ڈھاکہ Increase 110

اوشنیا

درجہ شہر درجہ نمبر
1 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کم 66
2 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کم 92
3 آسٹریلیا کا پرچم برسبین کم 116

[1]

اکنامسٹ انٹیلیجینس یونٹ سروے[ترمیم]

جنوری 2005، 2006 اور 2007 میں اکنامسٹ گروہ [2] کی طرف سے جاری اعداد شمار کے مطابق 130 شہروں کے جائزے کے بعد 50 مہنگے ترین شہروں کی فہرست۔

ریکیاوک
فرینکفرٹ
میونخ
برلن
فائل:Sydney Opera House with شہر.jpg
سڈنی
برسلز
2007 فہرست[3] شہر 2006 2005
1 132 ناروے کا پرچم اوسلو, ناروے 1 3
2 130 فرانس کا پرچم پیرس, فرانس 4 4
3 126 ڈنمارک کا پرچم کوپن ہیگن, ڈنمارک 6 5
4 125 برطانیہ کا پرچم لندن, برطانیہ 7 6
5 124 جاپان کا پرچم ٹوکیو, جاپان 2 1
6 118 جاپان کا پرچم اوساکا, جاپان 4 2
6 118 آئس لینڈ کا پرچم ریکیاوک, آئس لینڈ 3 8
6 118 سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورچ, سویٹزرلینڈ 8 6
9 116 جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ, جرمنی 12
9 116 فن لینڈ کا پرچم ہیلینسکی, فن لینڈ 10 10
11 115 جنوبی کوریا کا پرچم سیول, جنوبی کوریا 13
12 112 سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا, سویٹزرلینڈ 9 8
12 112 آسٹریا کا پرچم ویانا, آسٹریا 11
14 108 اطالیہ کا پرچم میلان, اطالیہ 16
14 108 سنگاپور کا پرچم سنگاپور, سنگاپور 24
16 107 ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 14
16 107 جرمنی کا پرچم میونخ, جرمنی 14
18 106 جرمنی کا پرچم برلن, جرمنی 19
18 106 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی, آسٹریلیا 16
20 104 بیلجیم کا پرچم برسلز, بیلجیم 21
20 104 آئرلینڈ کا پرچم ڈبلن, آئرلینڈ 16 21
20 104 نیا کیلیدونیہ کا پرچم نومیا, نیا کیلیدونیہ n/a
20 104 سویڈن کا پرچم اسٹاک ہوم, سویڈن 21
24 103 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن, آسٹریلیا 19
25 102 فرانس کا پرچم لیون, فرانس 24
26 101 نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم, نیدرلینڈز 23
26 101 روس کا پرچم ماسکو, روس 29
28 100 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم نیو یارک, امریکہ 27 23
29 99 جرمنی کا پرچم ڈسلڈورف, جرمنی 27
29 99 برطانیہ کا پرچم مانچسٹر, برطانیہ 26
31 98 ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا, ہسپانیہ 35
31 98 اطالیہ کا پرچم روم, اطالیہ 31
33 97 ہسپانیہ کا پرچم میڈرڈ, ہسپانیہ 35
34 96 جرمنی کا پرچم ہیمبرگ, جرمنی 32
34 96 کینیڈا کا پرچم وینکوور, کینیڈا 43
36 95 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم شکاگو, امریکہ 35
36 95 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ, لکسمبرگ 40
36 95 کینیڈا کا پرچم مونٹریال, کینیڈا 43
39 94 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم لاس اینجلس, امریکہ 35
40 93 آسٹریلیا کا پرچم پرتھ, آسٹریلیا 35
41 92 آسٹریلیا کا پرچم برسبین, آسٹریلیا 32
41 92 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم سان فرانسسکو, امریکہ 40
43 90 کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو, کینیڈا 47
44 89 کوت داوواغ کا پرچم آبدجان, کوت داوواغ 40
44 89 روس کا پرچم سینٹ پیٹرزبرگ, روس 52
44 89 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم واشنگٹن, امریکہ 46
47 88 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ, آسٹریلیا 45
47 88 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ہیوسٹن, امریکہ 48
47 88 اسرائیل کا پرچم تل ابیب, اسرائیل 52
50 87 نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ, نیوزی لینڈ 29
51 86 نیوزی لینڈ کا پرچم ویلینگٹن, نیوزی لینڈ 32

بین الاقوامی ای سی اے کے رہائشی اخراجات کے جائزے[ترمیم]

لوآنڈا
ناگویا
یوگوہاما
سٹاوینگر
کوبے
2010 شہر 2009
1 جاپان کا پرچم ٹوکیو, جاپان 1
2 ناروے کا پرچم اوسلو, ناروے 4
3 انگولا کا پرچم لوآنڈا, انگولا 6
4 جاپان کا پرچم ناگویا, جاپان 7
5 جاپان کا پرچم یوکوہاما, جاپان 2
6 ناروے کا پرچم سٹاوینگر, ناروے 4
7 جاپان کا پرچم کوبے, جاپان 3
8 ڈنمارک کا پرچم کوپن ہیگن, ڈنمارک 8
9 سویٹزرلینڈ کا پرچم جنیوا, سویٹزرلینڈ 9
10 سویٹزرلینڈ کا پرچم زیورخ, سویٹزرلینڈ 10
11 سویٹزرلینڈ کا پرچم برن, سویٹزرلینڈ 13
12 سویٹزرلینڈ کا پرچم بازیل, سویٹزرلینڈ 11
13 گیبون کا پرچم لبرویل, گیبون 12
14 فن لینڈ کا پرچم ہیلینسکی, فن لینڈ 15
15 روس کا پرچم ماسکو, روس 29
16 فرانس کا پرچم پیرس, فرانس 16
17 کوت داوواغ کا پرچم آبدجان, کوت داوواغ 17
18 نائجر کا پرچم ابوجا, نائجر 19
19 اسرائیل کا پرچم تل ابیب, اسرائیل 24
20 جنوبی کوریا کا پرچم سیول, جنوبی کوریا 102

مآخذ[ترمیم]

  • واڈگاما
  • Vadgama's Dictionary of Interesting Facts
  • The Mercer 2009 Cost of Living Survey [2]
  • Finfacts آئرلینڈ [3]
  • BBC News article referring to the survey [4]
  • MCMXCIII News article about the survey [5]
  • CNNMoney.com article about the survey by the اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ [6]
  • The Economist Intelligence Unit (EIU) [7]
  • Global/Worldwide Cost of Living [8]
  • ECA International Cost of Living Survey March 2010 [9]
  • Business Week The Worlds Most Expensive Cities article [10]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ images.businessweek.com (Error: unknown archive URL)
  • Wall Street Journal جاپان gets cheaper, and more expensive [11]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cost of Living 2017 | Mercer
  2. Data copied from a blog آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajarnforum.net (Error: unknown archive URL)
  3. Relative to cost of living in New York شہر، which has a constant index of 100