میانوالی
| میانوالی | |
| ٘Mianwali | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | میانوالی |
| محل وقوع | 32.076 درجے شمال، 74.66 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
پاکستان میں میانوالی کا مقام |
|
میانوالی، صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ سرائیکی زبان بولتے ہیں۔ یہاں پاک فوج کا فوجی ہوائی اڈا بھی ہے۔ یہاں کے بہادر لوگوں کی کثیر تعداد پاکستان فوج میں شمولیت اختیار کرتی ہے۔ میانوالی ضلع 5840 مربع کلومیٹر رقبہ پر پھیلا ہوا ہے۔
فہرست |
[ترمیم] تاریخی پس منظر اور قباءل
ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی کتاب تاریح میانوالی میں محمد سلیم احسن لکھتے ہیں, میانوالی کےکئی نام ہیں۔ تاریحی پور پر اس کا نام دھنوان تھا جو معرب ہو کر شبوان بنا۔اسے رام نگر اور ستنام کا نام بھی ملا ہے۔ دریائے سندھ کے کنارے آباد ہونے کی وجہ سے کچھی بھی کہلایا۔1861ء میں جب بنو ضلع بنا تو کچھی کا دفتر بلوخیل میں تھا۔ سردار محمد خیات خان کٹھٹراپنی کتاب خیات افغان1865ء میں لکھتے ہیں کہ یہ علاقہ دریاہ کے کنارے پر ہونے کی وجہ سے کچھی بھی کہلایا اورہنوزاسی یعنی کچھی کے نام سے معروف ہے گریر سن دریائی مٹی سے بنی ہوئی زمیں(Aluvial Land) کو بھی لکھتے ہیں دراصل لچھی دریا کی دست برد کا علاقہ ہے۔(1) دریائے سندھ کا مشرقی کنارا تاریخی طور پر سیلابوں کی آما جگاہ بنا رہا۔ اس اعتبار سے کچھی کا علاقہ دریائے سندھ کی زرخیز مٹی کی وجہ سے بہت سر سبز اور آباد تھا ایک روایت کے مطابق مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں 1584ء میں شیخ جلال الدین اپنے بیٹے میاں علی کے ہمرا تبلیغ و اشاعت دین کی خاطر بغداد سے ہندوستان آئے
[ترمیم] باب اسلام
تاریخ میانوالی میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم ملک اپنے مضمون میں لکھتے ہیں۔ کہ , سندھ91/90 ہجری (712/711 عیسوی)میں فتح ہو کر اسلامی سلطنت میں شامل ہو کر اسلامی سلطنت میں شامل ہواکءی صدیوں تک اسلامی سلطنت لا حصہ رہا۔میں فتح ہو کر اسلامی سلطنت میں شامل ہو کر اسلامی سلطنت میں شامل ہواکءی صدیوں تک اسلامی سلطنت لا حصہ رہا۔ یہیں سے ہندستان کے دوسرے علاقوں کو فتح کرنے کی کوشیش کی گءیں۔گو کوئی قابل ذکر علاقھ فتح ہث کر اسلامی سندھ میں داخل نہیں ہوا۔
[ترمیم] تاریح سادات
[ترمیم] میانوالی میں آباد دیگرقبائل
- سید
- نیازی
- اعوان
- قریشی ,نیازی, قاضی, مشہدی
- سنبل
- مشانی
- خٹک
- بلوچ
- مغل
- بھچر
- مہاجرین
- خوجے
- چوڑھے, مصلی, کٹانے
- وتہ خیل
[ترمیم] نیازی قبائل
نیازی قبیلے کا تعلق لودی(لودھی) (مگر یہ لودھی پنجاب کی لودھی خاندان جوکے راجپوت نسل سے ہیں، لودھی کھھلواتے ہیں، ان سے الگ ہیں ) پشتون خاندان سے ہے یہ کویی ١٥ عیسوی میں یہاں قیام پذیر ہوے یہ پہلے پشتون قبیلے ٹی جو اس علاقے میں وارد ہووے اور جاٹوں اور سکھوں کو نکال باہر کیا.اس قبیلے کے اثرات و کھنڈرات آج بھی دلھی کے گرد و نواح میں موجود ہیں جن میں خاص کر عیسا خان نیازی کا مقبرہ ہے جو آج بھی ہمایوں کے مقبرے کے ساتھ موجود ہے اس قوم کے پہلی سکونت دلھی میں تھی اور پشتونو کی پہلی اور شروع کے دور حکومت میں وہاں قیام پذیر تھے مگر مغلوں کے ہاتوں شکست خانے کے بعد یہ اس علاقے میں دیگر افغان قوموں کے ساتھ دریاۓ سندھ کے کنارے آباد ہوگے اور وقت با وقت اور نیازی قبائل افغانستان سے آکر آباد ہوتے گئے آج بھی کچھ نیازی قبیلے پشتو بولتے ہیں جن میں سلطان خیل اور بوری خیل سرے فہرست ہیں.
نیازی قبیلے کے مشہور لوگوں میں سے چند یہ ہیں، عیسا خان نیازی مشیر شیر شاہ سوری، ہیبت خان نیازی گوورنر پنجاب و جرنیل.عمران خان نیازی
- عیسا خیل,, نیازیوں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے ، اس قبیلے نے تمام نیازیوں کی نمایندگی کرتے ہووے نادر شاہ کے ساتھ مل کر جنگ کی اور نواب کا خطاب پایا
- بلوخیل
- سلطان خیل
- بوری خیل
- موسیٰ خیل
- سہراب خیل
- بہرام خیل
- زادے خیل
- خنکی خیل
- پنو خیل
- شہباز خیل
- شیرمان خیل
- عالم خیل
- تاجے خیل
- روکھڑی خیل
- وتری خیل
[ترمیم] سلطان خیل
ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی کتاب تاریح میانوالی میں پروفیسر رئیس احمد عرشی لکھتے ہیں کہ، نیازیوں(خلجی لودھی ) کی آمد کا سلسلہ ہندوستان پر محمود غزنوی داتک کے آغاز اے ہوتا ہے۔(2 )
[ترمیم] پشتون نیازی ۔۔ رسومات و روایات کے تناظر میں
[ترمیم] روکھڑی ۔۔ ثقافتی یادگاروں کا امین
[ترمیم] افغان بلیج خاندان پپلاں
[ترمیم] تہزیب و ثقاافت
- ضلع میانوالی کی ترقی میں خواتین کا کردار
- میانوالی کی ثقاافت
- میانوالی کی زبان اور معاشرت
- پی اے ایف بیس اور تہزیب میانوالی
- آبادی اور تعلیم
- ===ماحولیات===
- ماحولیات
- میانوالی میں طبی سہولتیں
- طب کی صورت حال
- جنگلی حیات
- معدنیات
[ترمیم] بیرونی روابط
- میانوالی کا ایک خبری موقع جال
- (1تاریح میانوالی از ڈاکٹر لیاقت علی نیازی , سنگ میں پبلی کیشنز لاہور۔
- (2 )تاریح میانوالی از ڈاکٹر لیاقت علی نیازی , سنگ میں پبلی کیشنز لاہور۔
|
||||||||||||||||||||||||||
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔