راجہ عزیز بھٹی شہید
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میجر راجہ عزیز بھٹی شہید سے رجوع مکرر)
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید، پاکستان کے ایک بہادر سپاہی تھے جنہیں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں بہادری پر فوج کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر دیا گیا۔ آپ ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔[1][2]پاکستان بننے سے پہلے آپ پاکستان منتقل ہوئے اور ضلع گجرات کے گاؤں لادیں میں رہائش پذیر ہوئے۔ آپ نے پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کی اور 1950 میں پنجاب رجمینٹ میں شامل ہوئے۔
مزید [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
|
|||||||
