میرا بھائی (کتاب)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرا بھائی، محمد علی جناح کی زندگی کا احوال ہے جو کہ ان کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے تحریر کیا۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہیکٹر بولیٹھو کی کتاب، جناح: پاکستان کے بانی جو کہ 1954ء میں شائع ہوئی تھی سے ہی محترمہ فاطمہ جناح کو یہ کتاب لکھنے کا خیال سوجھا تھا، جو انھوں نے اپنے بھائی بارے لکھی اس کتاب میں موجود کم معلومات اور چند مقامات پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کے لیے یہ کتاب لکھی۔ [1]
ابواب [ترمیم]
- قوم یتیم ہے
- کتھیوار سے کراچی تک
- ایک تاجر جو وکیل بنا
- متفرقات
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "فاطمہ جناح: احوال زندگی"، سٹوری آف پاکستان، http://www.storyofpakistan.com/person.asp?perid=P030&Pg=4
بیرونی روابط [ترمیم]
آن لائن پڑھیں:
- "میرا بھائی". fatimajinnah.gov.pk (موقع جال). http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm.
- "میرا بھائی (اردو)". ملت. http://www.millat.com/books/fatima%20jinnah/my%20brother/book.htm.
مقالے:
- "فاطمہ جناح (1893ء-1967ء)". سٹوری آف پاکستان. http://www.storyofpakistan.com/person.asp?perid=P030&Pg=4.
|
||||||||||||||
