میریام ویبسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بانی کمپنیEncyclopædia Britannica
قائم شدہ1831؛ 193 برس قبل (1831)
بانیGeorge Merriam, Charles Merriam
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
صدر دفترسپرنگفیلڈ، میساچوسٹس، میساچوسٹس
مطبوعاتحوالہ جاتی کتب اور آن لائن لغت
مالکBritannica
باضابطہ ویب سائٹmerriam-webster.com

میریام ویبسٹر انکارپوریشن (انگریزی: Merriam-Webster) ایک امریکی کمپنی ہے جو حوالہ جاتی کتب شائع کرتی ہے۔ یہ اپنی لغت کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ 1828ء میں جارج اور چارلس میریام نے سپرنگفیلڈ، میسا چوسٹس میں کمپنی کو جی اینڈ سی میریام کمپنی کے طور پر شروع کیا۔ 1843 میں نوح ویبسٹر کی وفات کے بعد کمپنی نے ویبسٹر اسٹیٹ سے امریکن ڈکشنری آف دی انگلش لینگوئج کے حقوق خرید لیے۔ میریام ویبسٹر کی تمام لغات کا ماخذ یہ ذرائع ہوتے ہیں۔ 1964 میں انسائیکلوپیڈیا آف بریٹانیکا انکارپوریشن نے میریام ویبسٹر انکارپوریشن کو ذیلی کمپنی کے طور پر خرید لیا۔ کمپنی نے موجودہ نام 1982 میں اختیار کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]