مریم مگدلینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میری میگڈالین سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
میری مگدلینی
Mary Magdalena
میری مگدلینی
مرید
تاریخ پیدائش نامعلوم تاریخ
نامعلوم مقام
تاریخ وفات نامعلوم تاریخ
مقام: ممکنہ, افسس, ایشیائے کوچک [1]
قابل احترام مشرقی راسخ الاعتقادی
رومن کیتھولک
اینگلیکن کمیونین
لوتھریت
پروٹسٹنٹ
بہائی مت
ضیافت جولائی 22
خصوصیات مرنے کے دوبارہ اٹھنے کے بعد مسیح کے پاؤں کو گلے لگایا
سرپرستی دوا خانے; کاوت; اطرانی، اطالیہ; مننشیل زندگی; تبدیلی مذہب; دستانے ساز; مُشّاطہ; گنہگار کفارہ; ان کے تقوی کے لئے مذاق اڑایا افراد; خوشبو ساز; دوا ساز; اِصلاح شُدہ طوائفیں; جنسی فتنہ; چمڑا رنگنے والے; عورتیں

مریم مگدلینی یا میری مگدلینی یا میری میگڈالین یا مریم مجدلیہ (Mary Magdalene) یا ماریا مگدالینا (یونانی: Μαρία ἡ Μαγδαληνή) [2] عیسائیت کی ایک خاتون مذہبی شخصیت ہے۔

وہ مریم حضرت عیسی علیہ السلام کی ماں کے بعد عہد نامہ جدید میں دوسری سب سے اہم عورت ہیں۔ [3] یہ مگدلہ کی رہنے والی تھی، جو گلیل کی جھیل کے جنوب مغربی کنارے پر تھا۔عہد نامہ جدید میں کل 6 خواتین ہیں جن کا نام مریم ہے۔[4]ان چار اناجیل کے اندر اس مریم کا نام 12 بار ہے۔ [5] جو کہ کسی حواری کے نام سے زیادہ ہے۔ اس سے ایک انجیل بھی منسوب ہے۔ اور یہ دعوا بھی کیا جاتا ہے کہ یہ مسیح کی بیوی تھی اور اس سے ان کی اولاد پیدا ہوئی۔ عہد نامہ جدید کی تحریر سے ڈاونچی کوڈ کی فلم بندی تک ان کی شخصیت بہ تکرار پیچیدہ اور باعث اختلاف رہی ہے۔ [6]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Saint Mary Magdalen". New Catholic Dictionary. 1910. http://saints.sqpn.com/ncd05121.htm. Retrieved 2007-02-28.
  2. ^ Μαρία η Μαγδαληνή in Matt 27:56; 27:61; 28:1; [Mark 15:40]; Face-smile.svgMark%2015:47;&versionFace-smile.svgESV; 15:47; Face-smile.svgMark%2016:1;&versionFace-smile.svgESV; 16:1; Face-smile.svgMark%2016:9;&versionFace-smile.svgESV; 16:9 replaces "η" with "τη" because of the case change). [Luke 8:1] says "Μαρία ... η Μαγδαληνή" and Face-smile.svgLuke%2024:10;&versionFace-smile.svgESV; 24:10 says "η Μαγδαληνή Μαρία". [John 19:25], 20:1 and 20:18 all say "Μαρία η Μαγδαληνή".
  3. ^ Morrow, Carol Ann. "St. Mary Magdalene: Redeeming Her Gospel Reputation". The American Catholic. May 2006 [1]
  4. ^ قاموس الکتاب، 906
  5. ^ Lyons, Eric. "The Real Mary Magdalene". Apologetics Press. [2]
  6. ^ "Who Was Mary Magdalene?" Smithsonian.com [3]