میرپور،آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میر پور (کشمیر) سے رجوع مکرر)
میرپور،آزاد کشمیر
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع میر پور  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°08′56″N 73°44′55″E / 33.149015°N 73.748548°E / 33.149015; 73.748548[2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
جڑواں شہر
فون کوڈ 05827  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1169027  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

میرپور (انگریزی: Mirpur) آزاد کشمیر کا سب سے بڑا شہر اور ضلع میر پور کا مرکز ہے۔ میرپور، آزاد کشمیر کے انتہائی جنوب میں واقع ہے اور سطح سمندر سے اس کی اونچائی تقریباً 459 میٹر ہے۔ یہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے تقریباً 125 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پاکستان کا دوسر بڑا ڈیم منگلا ڈیم اسی ضلع میں ہے۔ 1960ء کی دہائی میں تقریبا 50،000 لوگوں نے اس ڈیم کی وجہ سے پاکستان کے دوسروں علاقوں میں ہجرت کی۔ چکسواری بھی ضلع میرپور کا حصہ ہے اور چکسواری کی ٪50 آبادی برطانیہ اور دیگر ممالک میں آباد ہیں چکسواری میں جاٹ برداری کی سب سے بڑی اور پرانی نسل نگیال جاٹ آباد ہیں۔

میر پور شہر[ترمیم]

میر پور شہر کی بلندی سطح سمندر سے 459 میٹر ہے۔ تحصیل دینہ کے ذریعے یہ لاہور پشاور مرکزی شاہراہ سے منسلک ہے۔ یہ میرپور ضلع کا صدر مقام ہے جو تین سب ڈویژنوں میرپور، ڈڈیال اور چکسواری پر مشتمل ہے۔ میر پور کا نیا شہر منگلا جھیل کے کنارے واقع ہے۔ پرانی بستی ڈیم کی تعمیر کے وقت دوسری جگہوں پر منتقل ہو گئے۔ سردیوں کے دنوں میں جب منگلا جھیل کے پانی کی سطح کم ہو تودربار اور مندر، باولی اور پرانے کھنڈر نظر آتے ہیں۔

شراکت دار شہر[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

شخصیات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ میرپور،آزاد کشمیر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2024ء 
  2. ^ ا ب عنوان : OpenStreetMap