مینارڈ قلعہ نما محل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مینارڈ قلعہ نما محل، انیسویں صدی کا ایک قلعہ نما محل حویلی ہے جو انیسویں صدی کو بنایا گیا تھا۔ یہ قلعہ نما محل اسکاٹ لینڈ کے شمال مغربی کنارے لوچ فائن پر بنا ہوا ہے۔
حوالہ [ترمیم]
- "Minard Castle". CANMORE. http://canmore.rcahms.gov.uk/en/site/85174/details/minard+castle. Retrieved 3 July 2010.
متناسقات: 56°5′52.53″N 5°15′34.81″W / 56.097925°N 5.2596694°W