مینورہ حانوکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مینورہ حانوکا
امریکی صدر ہیری ٹرومین اسرائیلی وزیر آعظم ڈیوڈ بن گوریان سے مینورہ حانوکا کا تحفہ وصول کرتے ہوئے

مینورہ حانوکا (Menorah Hanukkah) (عبرانی: מנורת חנוכה) ایک نو شاخی شمعدان ہے جو کہ مقدس مندر کی یاد میں آٹھویں روز کے تہوار کے موقع پر روشن کیا جاتا ہے۔ سات شاخی مینورہ کے برعکس یہ نو شاخی ہے۔ نویں حامل کو شاماش کہا جاتا ہے اور اسی سے باقی تمام آٹھ شمعیں روشن کی جاتی ہیں۔ سات شاخی مینورہ ستارہ داود کے ساتھ یہودیوں کی ایک علامت ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]