مینڈک

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مینڈک

مینڈک (انگریزی: Frog/Toad) ایک ایسا جانور ہے جو دنیا کے ہر کونہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کا تعلق دوسرے جل تھلیل(amphibians) سے ہے، اگرچہ دنیا کے %88 amphibians مینڈک ہیں۔


فہرست

[ترمیم] پاکستان میں مینڈک

بارشوں کے مہینوں میں پاکستان بھر میں مینڈک نظر آتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں مینڈکوں کی کوئ 300 اقسام ہیں۔

عام پاکستانی مینڈک

[ترمیم] زہر

مینڈکوں میں کئ ایسے ہیں جو زہریلے ہیں۔ ان کے زہر کو انسانوں نے صدیوں تیروں پر لگا کر جنگوں میں استعمال کیا۔

[ترمیم] تعداد

کہا جاتا ہے کہ 1980 سے آج تک مینڈکوں کی ٪30 اقسام ناپید ہو چکی ہیں۔

[ترمیم] حوالہ جات

[1] English Wikipedia Article on Frogs

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%DB%8C%D9%86%DA%88%DA%A9’’ مستعادہ منجانب