میٹلیب
وکیپیڈیا سے
| MATLAB ماتلاب |
|
|
آپریٹنگ نظام |
لینکس، ونڈوز |
|
ویب سائیٹ |
|
|
اجازہ |
تجارتی |
میٹلیب ایک تجارتی مصنعءلطیف (سافٹوئیر) ہے، جو "میٹرکس لیبارٹری" کا مخفف ہے، یعنی ایسی شمارندہ کاری میں مدد دیتا ہے جہاں میٹرکس حساب کرنا مقصود ہو۔ عملی طور پر علم (سائینس) اور ہندس (انجنیرنگ) کے تمام میدانوں میں کثرت سے استعمال ہو رہا ہے، بلکہ لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے۔ اس کا آغاز LINPACK اور EISPACK نامی مصنععءلطیف لائبرری کی وجیہت (انٹرفیس) کے طور پر کیا گیا اور ترقی کرتے کرتے اس مقام تک پہنچ گیا کہ اصل کسی کو یاد نہیں۔
اس کے متبادل آزاد مصدر میں سائیلیب اور آکٹیو شامل ہیں۔
[ترمیم] اور دیکھو
[ترمیم] بیرونی روابط
[ترمیم] روئے خط کتب
- Experiments with MATLAB کتاب، جو matlab یا GNU octave کے ساتھ برمجہ سیکھنے میں مددگار ہو سکتی ہے۔
|
|||||||||||