میگالوپولس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میگالوپولس (Megalopolis) جسے میگاپولس (Megapolis) عام طور پر تقریبا ملحقہ میٹروپولیٹن علاقوں کے ایک سلسلہ کو کہا جاتا ہے۔[1]

تعریف[ترمیم]

گوٹمین کے مطابق میگالوپولس ایسا علاقہ ہے جس کی آبادی 25 ملین سے زیادہ ہو۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Patrick Geddes (1915)۔ Cities in Evolution۔ London: Williams & Norgate 

مزید دیکھیے[ترمیم]

دیگر اقسام شہر