میگا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میگا سٹی سے رجوع مکرر)

میگا شہر یا میگا سٹی (Megacity) عام طور پر دس ملین افراد سے زیادہ کل آبادی والے ایک میٹروپولیٹن علاقہ کو کہا جاتا ہے۔[1] ایک میگا شہر ایک میٹروپولیٹن علاقہ یا دو یا زیادہ میٹروپولیٹن علاقے یکجا ہو سکتے ہے۔ اصطلاحات کانربیشن، میٹروپولس اور میٹروپلیکس مؤخر الذکر پر لاگو ہوتی ہیں۔

2013 میں پاپولیشن ریفرینس بیورو کے مطابق 24 میگا شہر وجود میں ہیں۔ ان میں سب سے بڑے ٹوکیو، دہلی، میکسیکو شہر، نیویارک شہر اور شنگھائی کے میٹروپولیٹن علاقے ہیں۔ ان میں سے ہر کی آبادی 20 ملین افراد سے زیادہ ہے۔[2]

سب سے بڑے شہر[ترمیم]

ٹوکیو دنیا کا سب سے بڑا میگا شہر ہے
گوانگژو, چین
شنگھائی, چین
جکارتہ, انڈونیشیا
درجہ میگا شہر ملک براعظم آبادی
1 ٹوکیو جاپان کا پرچم جاپان ایشیا 34,800,000
2 گوانگژو چین کا پرچم چین ایشیا 31,700,000
3 شنگھائی چین کا پرچم چین ایشیا 28,900,000
4 جکارتہ انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا ایشیا 26,400,000
5 سیول جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا ایشیا 25,800,000
6 دلی بھارت کا پرچم بھارت ایشیا 24,000,000
7 میکسیکو شہر میکسیکو کا پرچم میکسیکو شمالی امریکا 23,800,000
8 کراچی[3] پاکستان کا پرچم پاکستان ایشیا 23,500,000
9 منیلا  فلپائن ایشیا 22,200,000
10 نیویارک شہر ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 21,600,000
11 ساؤ پالو برازیل کا پرچم برازیل جنوبی امریکا 21,600,000
12 ممبئی بھارت کا پرچم بھارت ایشیا 21,400,000
13 بیجنگ چین کا پرچم چین ایشیا 19,300,000
14 لاس اینجلس ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا 17,200,000
15 اوساکا جاپان کا پرچم جاپان ایشیا 16,800,000
16 ڈھاکہ بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش ایشیا 16,300,000
17 قاہرہ مصر کا پرچم مصر افریقا 16,100,000
18 کولکاتہ بھارت کا پرچم بھارت ایشیا 16,000,000
19 لندن مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ یورپ 15,500,000
20 بیونس آئرس ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن جنوبی امریکا 14,500,000
21 بینکاک تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ ایشیا 14,500,000
22 استنبول ترکیہ کا پرچم ترکی یورپ/ایشیا 14,160,467
23 لاگوس نائجیریا کا پرچم نائجیریا افریقا 13,200,000
24 تہران ایران کا پرچم ایران ایشیا 13,200,000
25 ریو دے جینیرو برازیل کا پرچم برازیل جنوبی امریکا 12,900,000
26 لاہور[4] پاکستان کا پرچم پاکستان ایشیا 12,500,000
27 شینزین چین کا پرچم چین ایشیا 11,700,000
28 ماسکو روس کا پرچم روس یورپ 11,510,000
29 رائن روہر جرمنی کا پرچم جرمنی یورپ 11,316,429
30 پیرس فرانس کا پرچم فرانس یورپ 10,700,000

بیرونی ربط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How Big Can Cities Get?" New Scientist Magazine, 17 June 2006, page 41.
  2. "2013 World Population Data Sheet" (PDF)۔ 26 فروری 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  3. کراچی
  4. لاہور