میگوئیل د سروانتس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مائیگل ڈی سروانٹیز

میگوئیل د سروانتس (29 ستمبر 1547ء - 22 اپریل 1616ء) سپین میں پیدا ہونے والا مشہور ناول نگار، شاعر اور عالمی شہرت یافتہ ناول ڈان کے خوتے کا مصنف ہے۔