می گو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
می گو
MeeGo logo.svg
Notebook Edition
مرافقہ / ترقی دہندہ لینکس, انٹیل, نوکیا, نوویل, اے ایم ڈی[1] می گو کمیونٹی
خاندان اشتعالی نظام لینکس
حالت کار موجودہ
اصدار ابتدائی 26 مئی 2010 (2010-05-26)
مستحکم اصدار جدید 1.2.0.9 / 2012-05-31; 2 سال قبل
بازاریابی ہدف محمول
ناظم بستہ
(پیکج مینیجر)
RPM پیکیج مینیجر
سہارا شدہ منابر ARM and x86
عجمہ طرز (لینکس کرنل)
اجازہ مختلف
سرکاری موقع حبالہ meego.com

می گو (MeeGo) ایک لینکس کی بنیاد پر مفت محمول اشتغالی نظام کا پروجیکٹ ہے. [2]

تاریخ[ترمیم]

سب سے پہلے فروری 2010 میں انٹیل اور نوکیا نے موبائل ورلڈ کانگریس میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں می گو کا اعلان کیا۔
اس کا مقصد انٹیل کے موبلین (moblin) اور نوکیا کے ماےمو (maemo) منصوبوں کو ایک نئے مشترکہ منصوبے میں ضم کرنا تھا۔

صارفی سطح البین[ترمیم]

می گو میں کئی صارفی سطح البین (user interfaces) ہیں۔ اندرونی طور پر اسے صارف تجربات (user experiences-UX) کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]