نئی دہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نئ دہلی بھارت کا ایک قدیم شہر ہے یہ پہلے بھی بادشاہوں کی دارالحکومت ہو کرتا تھا اور آج بھی یہ اس ملک کا دارالحکومت ہے مغلوں کے زمانے میں تعمیر شدہ عمارتین آپ کو اس شہر میں بھی کافی تعداد میں ملتی ہیں جنمیں دہلی کا لال قلعہ جامع مسجد اور قطبالدین کی تعمیر کردہ قطب مینار سر فہرست ہے