ناورو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ناؤرو سے رجوع مکرر)
| Republik Naoero Republic of Nauru جمہوریہ ناورو |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: God's will first |
|||||
| ترانہ: Nauru Bwiema | |||||
| دارالحکومت | یارن |
||||
| عظیم ترین شہر | یارن | ||||
| دفتری زبان(یں) | ناؤرویائی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
|
جمہوریہ (صدارتی نظام) مارکوس سٹیفین |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور اقوام متحدہ سے 31 جنوری 1968ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
21 مربع کلومیٹر (227) 8.11 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
10,000 (215) 649 فی مربع کلومیٹر(14) 1681 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 600 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (192 واں) 5000 بین الاقوامی ڈالر (104 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
تخمینہ دستیاب نہیں (-) – - |
||||
| سکہ رائج الوقت | آسٹریلوی ڈالر (AUD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 12) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 12) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.nr | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+674 |
||||
ناورو (Nauru) دنیا کی سب سے چھوٹی اور آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔
بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
