نائب مفوض

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Deputy Commissioner

ضلع کا حاکم اعلی ۔ مخفف ڈی سی۔ پاکستان میں اس عہدے کی متعدد حیثیتیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کمشنرکا ماتحت اور اس کے سامنے جواب دہ ہوتا ہے۔ اس کے ماتحت اسسٹنٹ کمشنر ، [افسر مال] ، تحصیلدار ، مجسٹریٹ وغیرہ ہوتے ہیں۔ افسران ضلع کی ترقی و تنزلی کے بارے میں رپورٹ کرنے کا حق بھی اسے اختیار ہوتا ہے۔ عام طور پر اے ایس پی اس عہدے پر لگائے جاتے ہیں۔

مشرف حکومت کے بلدیاتی نظام کے بعد اس کانام ڈی سی او رکھ دیا گیا ہے۔ اور اس کے اختیارات میں بھی نمایاں کم کی گئی ہے۔