نابل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نابل تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مشرقی حصہ میں واقع ہے ۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 2،788کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 694،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام نابل ہے۔
تیونس کی صوبائی تقسیم