ناصرہ (شہر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ناصرہ
Nazareth
عبرانی (انتساخ)
 - عبرانی נָצְרַת (Na'tzeret; Naṣ'rath عبرانی کتاب مقدس میں)
 - آیزو 259 Naçrat, Naçert
عربی (انتساخ)
 - عربی النَّاصِرَة (an-Nāṣira)

ناصرہ بلدیاتی نشان
ناصرہNazareth is located in اسرائیل
ناصرہ
Nazareth
متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333
ضلع
حکومت
 - قسم شہر
 - میئر علی سلام
رقبہ
 - کُل 14,123 dunams (14.1 km2 / 5.5 sq mi)
آبادی (2011)
 - کُل 81,410[1]
ویب سائٹ www.nazareth.muni.il

ناصرہ یا ناصریہ Nazareth (/ˈnæzərəθ/; عبرانی: נָצְרַת‎‎, عربی زبان: الْنَاصِرَة, an-Nāṣirah or an-Nāṣiriyyah) اسرائیل کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس وقت عرب اسرائیل کا دارالحکومت جانا جاتا ہے۔ آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں۔جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا عیسائی(30.9%) ہیں۔
کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور ناصرت [2] حضرت عیسیٰ علیہ االسلام کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔اسی وجہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یسوع ناصری یا مسیح ناصرت والا کے نام سے بھی یا د کیا جاتا ہے۔ یہاں پر عیسائیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]