ناقلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ناقلہ (locomotive) کا لفظ نقل مکانی (locomotion) سے نکلا ہے اور اسکے معنے کسی بھی ایسے ناقل (vehicle) کے ہوتے ہیں جو اپنے مکان سے نقل کرتا ہو، گویا بنیادی طور پر تو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ناقلہ دراصل گاڑی یا ناقل کو ہی کہا جاتا ہے جبکہ فی الحقیقت ناقلہ کا لفظ عام طور پر ایک قطار (train) کے لیۓ اور بطور خاص قطار کے محرکیہ (engine) یعنی قاطرہ (train engine) کے مفہوم میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔