نانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نانا ایک مذکر رشتہ ہے۔ ماں کے والد کو نانا کہا جاتا ہے۔

اور پشتو میں نانا کو نکئ کہتے ہیں اور پو تے کو لماسئ کہتے ہیں ۔

نانا ایک رشتہ[ترمیم]

نانا کا انسان کے ساتھ رشتہ درج ذیل فہرست میں دیا گیا ہے ۔

*ابو کا سسر نانا ہوتا ہے ۔

*امی کا والد نانا ہوتا ہے ۔

*نانی کا خاوند نانا ہوتا ہے ۔

*پرنانا اور پرنانی کا بیٹا نانا ہوتا ہے ۔