ناک
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاتھی کی ناک یعنی سونڈ
ناک سانس لینے اور سونگھنے کا عضو ہے ۔ زندہ رہنے کے لئے یہ عضو سب سے اہم ہے ۔ دوسرے جانداروں میں ناک کے مختلف استعمالات ہیں ۔ ہاتھی کو اپنی ناک یعنی سونڈ ہی اپنا ہاتھ ہے ۔ جانوروں میں ناک اہم عضو ہے ۔ اس کے ذریعے جانور بہت کچھ درک لیتے ہیں ۔ سانپ جیسے گزندوں میں ناک نہیں ہوتی ، اس کے بدلے وہ خصوصی عضو کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔