نبیل فارغہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سانچہ:غیر تعامل گیسیں غیر تعامل گیسیں جنھیں عام طور پر انگریزی میں nobel gaeses کہا جاتا ہے؛ ان ہی کو خامل فارغین یعنی inert gaseses بھی کہتے ہیں جہاں خامل سے مراد جامد ، غیرعامل یا غافل کی ہوتی ہے۔ یہ گیسیں دوری جدول کے انتہائی دائیں جانب موجود ہیں۔ ان کا بیرونی شیل outer most shell الیکٹرانز سے مکمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ گیسیں دوسرے کیمیائی عناصر سے کیمیائی تعامل نہیں کرتیں۔ اسی لیے انھی یہ نام دیا گیا ہے۔ حالیہ دور میں زینون Xenon کے کچھ مرکبات دریافت کیے گئے ہیں

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں