نتیا مینن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نتھیا مینن سے رجوع مکرر)
نتیا مینون
نتیا مینون 2019 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1989-04-09) 9 اپریل 1989 (عمر 35 برس)[1]
بنگلور، کرناٹک، بھارت[2]
رہائش بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلوکارہ
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2006 - تاحال
اعزازات
نندی اعزازات    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نتیا مینون[4][5][6] (انگریزی: Nithya Menen) (ولادت: 8 اپریل 1989ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں اور گلوکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ملیالم، تیلگو، تمل اور کنڑ فلموں میں کام کرتی ہیں۔[7] وہ تیلگو فلموں گوندے جیری گالانتہائندے، ملی ملی ایڈی رانی روجو اور مرسل کے لیے تین فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ حاصل کر چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

نتیا مینن 8 اپریل 1989ء کو بھارت کے بنگلور کے علاقہ بانشکری میں ایک ملیالی والدین کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔انھوں نے منیپال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن سے صحافت کی تعلیم حاصل کی۔[8] نتیانے ایک بار ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ کبھی بھی اداکارہ نہیں بلکہ صحافی بننا چاہتی ہوں،[9][10] لیکن ان کو صحافت کو نا خوشگوارلگی اور انھوں نے فلم دنیا کی طرف قدم بڑھایا ۔ [11][12][13] اور پونے میں فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں سنیماگرافی کورس میں داخلہ لیا۔ اسکول میں داخلے کے امتحان کے دوران ، ان کی ملاقات ہدایت کار بی وی نندنی ریڈی سے ہوئی، جنھوں نے نتیا مینن کو اداکاری کرنے پر راضی کیا۔[11] بعد میں ہدایت کار بی وی نندنی ریڈی نے کو نتیا مینن کو اپنی پہلی تلگو فلم میں مرکزی کردار کے لیے منتخب کیا۔[14]

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

نتیا مینن 65 ویں فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کی تقریب کے موقع پر
سال ایوارڈ قسم/درجہ فلم نتیجہ حوالہ
2009 :فلم فیئر اعزاز بہترین معاون اداکارہ۔ کنڑ جوش نامزد
2011 :فلم فیئر اعزاز بہترین معاون اداکارہ۔ ملیالم ارومی نامزد
بہترین اداکارہ - تیلگو الا مودلندی نامزد
بہترین خواتین پس پردہ گلوکارہ نامزد
پہلا جنوبی ہندوستانی بین الاقوامی مووی ایوارڈ بہترین خاتون پہلی فلم (تیلگو) نامزد
بہترین خواتین پس پردہ گلوکارہ نامزد
نندی ایوارڈ بہترین اداکارہ فاتح
حیدرآباد ٹائم فلم ایوارڈ فاتح
یوگاڈی پورسکر ایوارڈ بہترین اداکارہ فاتح
وجئے ایوارڈ بہترین اداکارہ نوٹرینبندھو نامزد
2014 وجئے ایوارڈ بہترین اداکارہ مالینی 22 پالیمکوٹئ نامزد
2017 :فلم فیئر اعزاز بہترین اداکارہ- تمل 24 نامزد
2018 :فلم فیئر اعزاز بہترین اداکارہ- تمل مرسل فاتح

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Happy Birthday Nithya Menen: Lesser Known Facts, Rare and Unseen Photos of 'OK Kanmani' Actress. Ibtimes.co.in (8 April 2015). Retrieved on 21 October 2017.
  2. "Melting pot India: I am not a Kerala kutti, Kannada my mother tongue, says Bangalore girl Nithya Menon"۔ 15 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/7585ad06-cc0d-4e88-818f-6b090a3d5cf8 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  4. "Nithya Menen Latest Photos"۔ TFPC۔ 17 اپریل 2015۔ 17 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2015 
  5. "'I'm not inclined towards commercial cinema'"۔ Rediff۔ 20 جنوری 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  6. Narasimham, M. L. (22 جولائی 2010)۔ "Arts / Cinema : Charm of romantic comedies"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  7. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nithya Menen" 
  8. "Nithya Menen interview" 
  9. "'I love to do intelligent films like Kerala Cafe'"۔ Rediff.com۔ 3 مارچ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  10. "Nithya plays a journalist in next"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 اپریل 2011۔ 03 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  11. ^ ا ب "Nithya plays a journalist in next"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 اپریل 2011۔ 03 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  12. "I forced myself to learn Telugu: Nithya"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 22 فروری 2011۔ 10 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  13. "I've never wanted to be an actress: Nithya"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 30 جولائی 2010۔ 26 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2011 
  14. https://www.youtube.com/watch?v=DfCYCbJcjic