نجمیطب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
نجمیطب یعنی نجمی طبـقہ
گل شمسیہ یکسالہ  Helianthus annuus
گل شمسیہ یکسالہ
Helianthus annuus


قواعد اسم بندی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
نباتات
شعبہ:
division
میگنولتات
‏Magnoliophyta
جماعت:
class
میگنولیتی
Magnoliopsida
طبقہ:
order
نجمیطب
Asterales
خاندان

زیر تکمیل

نجمیطب یا نجمی طب (Asterales) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایسے پودوں کا ایک طبقہ (order) ہے کہ جن کے پھول ستارہ نما یا مانند نجم ہوتے ہیں اور اسی لیۓ اسے طبقہ کو نجمیطب (نجمی + طبقہ سے طب) کہا جاتا ہے۔ انگریزی نام میں aster کہتے ہیں نجم کو اور ales کا لاحقہ طبقہ کے لیۓ استعمال ہوتا ہے۔