نجم سیٹھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نجم سیٹھی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مئی 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قصور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جگنو محسن  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میرا سیٹھی،  علی سیٹھی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 مارچ 2013  – 6 جون 2013 
میاں محمد شہباز شریف 
میاں محمد شہباز شریف 
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جون 2013  – 21 جولا‎ئی 2014 
ذکاء اشرف 
شہریار خان 
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اگست 2017  – 20 اگست 2018 
شہریار خان 
احسان مانی 
عملی زندگی
مادر علمی کلیئر کالج
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ کیمبرج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی،  ٹی وی پروڈیوسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجم سیٹھی کی شہرت بطور صحافی ہے۔ مارچ 2013ء میں انتخابات سے پہلے بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری ہوئی، یوں پنجاب کے سولہویں وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ انگریزی ہفت وار جریدہ فرائیڈے ٹائمز کے بانی اور مدیراعلیٰ ہیں۔ اس سے قبل وہ انگریزی اخبار ڈی ٹائمز کے مدیراعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ وہ جیو ٹی وی پر سیاسی شوآپس کی بات نجم سیٹھی کے ساتھ بھی کر چکے ہیں۔ان کی سیاسی چڑیا کی پیش گوئیاں دلچسپ اور جاندار ہوتی لیکن جب سے وزارت عظمی کے منصب پر عمران خان آئے ہیں یہ بندہ اپنے حواس کھوچکا ہے تنقید برائے تنقید میں ماہر ہے جس کی ظاہری وجہ چئیرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹایا جانا بتایا جارہا ہے

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ اور پی سی ایل کی شروعات کرنے کا سہرا انہی کے سر ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی رہے، انھیں 20 اگست 2018ء کو عمران خان نے برطرف کر دیا ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]