نجیت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نجیت یا خلوت (privacy) سے مراد کسی فرد یا گروہ کی وہ قابلیت ہے جس سے وہ اپنے آپ یا اپنے بارے میں معلومات کو گوشہ گیر (seclude) کرسکتے ہیں اور اِس باعث وہ اپنے بارے میں محدود معلومات ظاہر کرتے ہیں۔ کن چیزوں کو نجی قرار دیا جاسکتا ہے، اِس کیلئے حدود کے تعین بارے افراد اور ثقافتوں کے ہاں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں، تاہم سب کا بنیادی مطلب ایک جیسا ہے۔ نجیت کو بعض اوقات گمنامی (anonymity) سے مربوط کیا جاتا ہے جو کہ عوامی حلقہ میں ناشناختہ (unidentified) یا بےتوجہ (unnoticed) رہنے کی ایک خواہش ہے۔ جب کوئی چیز کسی شخص کی نجی ہوتی ہے، اِس سے عموماً مراد یہ ہوتا ہے کہ اُس چیز میں کوئی بات ایسی ہے جو فطرتاً خاص یا ذاتی طور پر حساس سمجھی جاتی ہے۔ لہٰذا، نجی معلومات کے اظہاری درجہ کا دارومدار اِس پر ہوتا ہے کہ عام لوگوں تک وُہ معلومات کیسے پہنچتی ہیں۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نجیت&oldid=503220’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں