نحیفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ذراتی طبیعیات میں ، نحیفہ آدھی غزل والا ایک فیرمیون کے قبیلے کا بنیادی ذرہ مانا ہے۔ اسکو انگریزی میں Lepton کہا جاتا ہے جو کہ یونانی سے آیا ہوا ایک لفظ ہے جسکے بنیادی معنی ، چھوٹے یا تراشہ کے ہوتے ہیں۔ نحیفہ کو بنیادی معیاری نمونہ (standard model) ذرات میں شمار کیا جاتا ہے جو کہ مقداریہ لونی حرکیات یعنی کوانٹم کرومو ڈائنیمکس کے بجاۓ برقی نحیف تفاعل یا الیکٹروویک فورس کے زریعے سے دوسرے ذرات کے ساتھ اپنے روابط یا تفاعلات (interactions) قائم کرتا ہے۔