نخجوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


نخجوان
Naxçıvan
Momine Hatoon Mausoleum.jpg
عمومی معلومات
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
محل وقوع 39.2089 درجے شمال، 45.4122 درجے مشرق
رقبہ 15 مربع کلومیٹر ( 5.8 مربع میل )
بلندی 1000 میٹر (3280 فٹ) از سطحِ سمندر
آبادی 75 ہزار بمطابق 2008ء
منطقۂ وقت مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
موجودہ ناظم واصف طالبوف
نخجوان is located in آذربائیجان
نخجوان

آذربائیجان میں نخجوان کا مقام


نخجوان (انگریزی: Nakhchivan،آذری: Naxçıvan) آذربائیجان کا شہر ہے مگر اسے ایک آزاد اور خود مختار علاقہ کی حیثیت حاصل ہے۔ اصلاً یہ ایک بڑا علاقہ ہے جس میں نخجوان شہر کے علاوہ جلفا شہر بھی شامل ہے۔ یہ 39.2089 درجے شمال، 45.4122 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 15 مربع کلومیٹر ( 5.8 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 1000 میٹر (3280 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام واصف طالبوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے 450 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ 99 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ شہر ایک قدیم تجارتی مرکز تھا۔ چنگیز خان کے زمانے میں اس نے کافی ترقی کی۔ تجارت اور جوتا سازی کے لیے نخجوان مشہور ہے۔


متعلقہ مضامین[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]