نسائیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عورتوں کو اُن کے حقوق ، سماجی مساوات اور قانونی تحفّظ فراہم کرنے کی تحریک کا نام ہے نسائیت (انگریزی:فیمینزم Feminism) ۔ اس میں حقوقِ خواتین ، حقِ رائے دہی ، مساوات ، عورتوں کی ضروریات ، حقِ میراث ، آزادیٔ رائے ، خودکفیلی ، آزاد خیالی ، خانگی ایذا اور آبروریزی سے تحفظ وغیرہ شامل ہیں ۔
| سیاسی نظریات |
|---|
| فوضیت |
| عیسائی جمہوریت |
| اسلامی جمہوریہ |
| اشتراکیت |
| قدامت پسندی |
| فسطائیت |
| نسائیت |
| اسلامیت |
| آزاد خیالی |
| قوم پرستی |
| اشتراکیت |