نطرُون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نطرون (natron) اصل میں ایک قدرتی مادہ ہے جس میں صودیم کربونیت (sodium carbonate) کا دس آبی (decahydrate) آمیزہ ہوتا ہے جس کا کیمیائی صیغہ (Na2CO3·10H2O) درج کیا جاتا ہے۔ اسے صودا دردار (soda ash) کی ایک قدرتی شکل بھی کہا جاسکتا ہے۔ انگریزی زبان میں natron کا لفظ اسپینی سے آیا ہے جو کہ بذات خود اسپینی میں عربی لفظ نطرون سے اخذ کیا گیا ہے جبکہ نطرون کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی اساس یونانی ہے[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ایک انگریزی لغت میں natron کی اصل الکلمہ کا اندراج