نظامیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظامیات (انگریزی: biological systematics) روئے ارض پر حیاتی تنوع اور ماضی و حال میں موجود حیات کے باہم ارتباط و تعلق کا مطالعہ۔