نظریۂ میدان (ریاضی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نظریۂ میدان شاخ ہے ریاضیات کی، جس مین میدان کے خاصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ میدان ریاضیاتی شے ہے جس میں جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم خوب تعریف ہوئے ہوں۔

میدان کا تصور ایبل اور گیلوا کے مساوات کی حلشدگی کے کام میں مضمر تھا۔

میدان الجبرا میں مطالعہ کا اہم موضوع ہیں کیونکہ یہ بہت سے اعددای نظامات جیسا کہ ناطق اعداد، حقیقی اعداد اور مختلط اعداد کی کارآمد جامعیت مہیا کرتے ہیں۔ خاص طور پر مشارکی، مبدلی اور توزیعی کے قواعد لاگو رہتے ہیں۔ ریاضی کے اور بہت سے علاقوں میں میدانات ظاہر ہوتے ہیں۔ میدان کا استعمال بہت جگہوں پر ہوتا ہے مثال کے طور پر ثنائی میدان شمارندیات میں استعمال ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Eugene Smith (1906)۔ History of Modern Mathematics۔ J. Wiley & Sons۔ صفحہ: 48 

مزید دیکھیے[ترمیم]