نعمت اللہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نعمت اللہ خان کراچی کی شہری حکومت کے پہلے ناظم اعلی تھے۔ آپ کا دور نظامت کراچی کا ایک سنہری دور تھا۔

سیاسی وابستگی [ترمیم]

آپ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے بعد ازاں آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور کراچی کے امیر رہے لیکن ناظم کراچی کا عہدہ سنبھالنے سے قبل آپ نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔

ناظم کراچی [ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔