نقدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عام بول چال میں نقد یا نقدیپیسہ کی بطور طبیعی ہئیتِ زر، جیسے رقعۂ مصرف یا سکّے کو کہے ہیں۔

مالیات میں نقدی کسی شراکہ کے ایسے اثاثہ جات کو کہتے ہیں جو زرکاغذ یا ایسی شکل میں ہوں جنہیں فوری طور پر کام میں لایا جا سکے۔




‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نقدی&oldid=834818’’ مستعادہ منجانب