نقطہ (ہندسہ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

نقطہ
حجم
رقبہ
لمبائی
خط
مستوی
بُعد
نظرِیہ طاقم

Point
Volume
Area
Length
Line
Plane
Dimension
Set Theory

ہندسہ اور ریاضیات کی دوسری شاخوں میں فضائی نقطہ ایک قدیم رائے ہے جس پر دوسرے تصورات تعریف کیے گئے ہیں۔ ہندسہ میں نقاط صفر-البعیاد ہوتے ہیں؛ یعنی ان کا کوئی حجم، رقبہ، لمبائی، یا کوئی اور بالا-بُعد تماثلیہ نہیں ہوتا۔ نظریہ طاقم میں طاقم کے جُز کو اکثر نقطہ بولتے ہیں۔ نقطہ کو بطور ایسا کُرہ جس کا قطر صفر ہو تعریف کیا جا سکتا ہے۔۔ اگرجہ نقطہ کا کوئی قطر نہیں ہوتا مگر ہندسہ میں اس کا مقام ہوتا ہے۔

دو نقاط کی مدد سے ہمیشہ ایک خط ہاں لکیر بنائی جا سکتی ہے اور تین نقاط کی مدد سے ہمیشی ایک مستوی بنائی جا سکتی ہے۔

[ترمیم] اقلیدسی ہندسہ میں نقاط

A finite set of points (blue) in two dimensional Euclidean space.
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں