نقل و حمل سلامتی انتظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

نقل و حمل
سلامتی
انتظام

transportation
security
administration

نقل و حمل سلامتی انتظام امریکا کے محکمہ گھرستان سلامتی کی ایک شاخ ہے جو امریکا میں تمام نقل و حمل کے سلامتی کی ذمہ دار ہے۔ یہ تنظیم 2001ء میں نو گیارہ حملوں کے بعد ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لیے بنائی گئی اور امریکی محکمہ نقل و حمل کے زیر تھی۔ 2003ء میں یہ محکمہ گھرستان سلامتی کے زیر دے دی گئی۔

2010ء میں تنظیم نے ہوائی اڈوں پر نئے مفراس متعارف کرائے جو مسافروں کے کپڑوں کے نیچے تک ان کے جسموں کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس تنظیم کے اہلکار مسافروں کے جسموں کو ہاتھوں سے ٹٹول بجا کر بھی جانچتے ہیں[1] کہ کوئی ممنوعہ چیز لے کر جہاز پر نہ چڑھ جائے اور اس طرح گھرستان کے لیے خطرہ ثابت ہو۔ ہوائی اڈوں کے بعد یہ تنظیم اپنا دائرہ کار قطار اڈوں اور دوسرے ذرائع نقل و حمل تک وسیع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔[2] اس کی سربراہ کو مزاحاً بڑی بہن کہا جاتا ہے۔[3] تنظیم پر تنقید کرنے والے ہوائی اہلکاروں کو سزا دی جاتی ہے۔[4]

  1. ال ہفتہ، "Pat-down fury: The 5 biggest TSA horror stories: As Americans prepare to travel for Thanksgiving, more tales of nightmarish airport security searches surface"
  2. نیا امریکی، 29 دسمبر 2010ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thenewamerican.com (Error: unknown archive URL) "TSA airports are only the beginning"
  3. ڈرج رپورٹ
  4. لومڑ خبریں، 28 دسمبر 2010ء، "Pilot Punished for Video Critical of Airport Security Comes Forward, Won't Back Down"