نمبیکوارائی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نامبکوارائی زبانیں (انگریزی: Nambiquaran Languages) وہ قدیم امریکی زبانیں ہیں جو شمالی نمبیکوارا، جنوبی نمبیکوارا اور سابانس (برازیل) میں بولی جاتی تھیں/ہیں۔