نملیات
وکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
نملیات |
| تاریخ |
نملیات کا لفظ نمل سے بنا ہے جسکا مطلب چیونٹی ہوتا ہے یعنی اس حیوانیات کی شاخ میں چیونٹیوں کا مطالعہ شامل ہے جسکو انگریزی میں Myrmecology کہا جاتا ہے۔ یہ حشریات کی ایک ذیلی شاخ میں بھی شمار کی جاتی ہے۔

