نمونہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- sample = نمونہ (جمع : نمونے)
- specimen = نموذج (جمع : نماذِج) ------ اردو میں اسے نظیر اور قالب بھی کہا جاتا ہے ، مگر نظیر اور قالب کے الفاظ بعض سائنسی مضامین میں قابل استعمال نہیں ہوں گے۔ جبکہ نموذج ہر موقع پر مستعمل ہو سکتا ہے۔
- sampling= نمونہ گیری
- نمونہ فضا (ریاضی)