نواز انجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نواز انجم
معلومات شخصیت
پیدائش 1 مئی 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل ملتان صدر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستانی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہریانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نواز انجم (انگریزی: Nawaz Anjum؛ پیدائش: 1963ء) پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار ہیں۔

سفر زندگی[ترمیم]

انجم 1 مئی 1963ء کو اپنے ننھیال چک 4 فیض (یو سی: چک 5 فیض)، ملتان، پنجاب میں ایک ہریانوی گھرانے میں پیدا ہوئے جہاں آپ نے اپنی مادری زبان (ہریانوی) میں قوت گویائی سیکھی تاہم آپ کے والد ملتان میں دکان کرتے تھے جن کے ساتھ آپ 1990ء تک ولایت آباد ملتان میں رہائش پزیر رہے بعد ازاں آپ لاہور مقیم ہوئے۔[1] یہاں پر رنگ سازی کا کام کیا[2] اور پھر مزاحیہ سٹیج ڈراموں میں بھی قابل ذکر کام کیا۔ انھوں نے اردو، ہریانوی، پنجابی اور سرائیکی سمیت مختلف زبانوں میں کئی سٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]