نوح علیہ السلام
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اسلام |
| رسول اور نبی |
|
آدم علیہ السلام · ادریس علیہ السلام · نوح علیہ السلام · ھود علیہ السلام · صالح علیہ السلام · ابراہیم علیہ السلام · لوط علیہ السلام · اسماعیل علیہ السلام · اسحاق علیہ السلام · یعقوب علیہ السلام · یوسف علیہ السلام · ایوب علیہ السلام · شعيب علیہ السلام · موسیٰ علیہ السلام · ہارون علیہ السلام · ذو الکفل علیہ السلام · داؤد علیہ السلام · سليمان علیہ السلام · الیاس علیہ السلام · الیسع علیہ السلام · یونس علیہ السلام · زکریا علیہ السلام · یحییٰ علیہ السلام · عیسیٰ علیہ السلام · محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم |
حضرت نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔ آپ نے تقریبا 900 سال تک لوگوں کو اللہ کی طرف بلایا مگر آپ کی قوم کا جواب یہ تھا کہ آپ بھی ہماری طرح عام آدمی ہیں اگر اللہ کسی کو رسول بھیجتا تو وہ فرشتہ ہوتااور اس میں سے صرف 80 لوگوں نے ان کا دین قبول کیا۔
اس لیے حضرت نوح علیہ اسلام نےان کے عذاب کی بددعافرمائی جس کے نتیجے میں ان پر کشتی کا عذاب نازل ہوا۔ اللہ تعالی نے آپ کی قوم پر عذاب بھیجا اور آپ کو ایک کشتی بنانے اور اس میں اہل ایمان کو اور ہر چرند پرند کے ایک جوڑے کو رکھنے کو کہا۔ تب طوفان کی شکل میں عذاب آیا اور سب لوگ سوائے ان کے جو کہ حضرت نوح کی بنائی ہوئی کشتی میں سوار تھے ہلاک ہو گئے۔
اس لیے انھیں آدم ثانی یعنی زمین پرموجود انسانوں کادوسرا باپ(آدم) بھی کہاجاتا ۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔