نور ولی جان نور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور ولی جان نور
نور ولی جان نور
نور ولی جان نور
ادیب
پیدائشی نامنور ولی
عرفیتنور
قلمی نامنور ولی جان
تخلصنور
ولادتکھوت،قوزیاندور، کھوت، تورکھو، چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1990
چترال وژن میں شایع شدہ نور ولی جان نور کے کھوار اشعار کا عکس

نور ولی جان نور کھوار شاعر، صحافی اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے نوغورانٹیک سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ قوزییے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترال وژن، ماھنانہ ژنگ، چترال نیوز، چترال ٹایمز اور دیگر چترالی اخبارات میں بھی اردو اور کھوار آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس وقت کراچی میں مقیم ہیں-